وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ٹانک:وزیراعظم شہبازشریف نے زور دیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری بحالی کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، خیبر پختونخواحکومت متاثرین کو دیئے جانے والے معاوضہ میں اضافہ کرے، خیبر پختونخوا میں دوسری جماعت کی حکومت ہونے … Continue reading وزیراعظم شہبازشریف کا خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ